إرسال رابط إلى التطبيق

Kidotainment


4.0 ( 0 ratings )
الترفيه التعليم
المطور: Adnan Sohail
حر

Kidotainment is just another school for children where they can learn everything from alphabets to numbers and from colors to designs. This app consists of various high quality animated audio/video series and games that take children to the world of fun and education. This concept of edutainment keeps children engaged and they learn many things while playing.


کِڈوٹینمینٹ بچوں کے لیے ایک سکول جیسی ہے جہاں پہ وہ ہندسوں سے لے کر الفاظ تک اور رنگوں سے لے کر ڈیزائن تک سب کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ یہ ایپ بہت سی انیمیٹڈ آڈیو ویڈیو سیریز اور گیمز پر مشتمل ہے جو کہ بچوں کو تعلیم اور تفریح کی ایک وسیع دنیا میں لے جاتی ہیں۔ تفریح و تربیت کے اس تصور سے بچے کھیلتے کھیلتے بہت کچھ سیکھ جاتے ہیں۔